ننگرہار سے آواز: افغان شہری کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مدد کی اپیل، ویڈیو وائرل
افغان طالبان حکومت سے نجات دلانے کی اپیل بھی کر دی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے افغانستان میں بھی مقبولیت کے ڈنکے بج گئے۔
ننگرہار سے افغان شہری نے پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔
ساتھ ساتھ افغان طالبان حکومت سے نجات دلانے کی اپیل بھی کر دی۔
وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادی۔ ویڈیو کے اردو ترجمے میں افغان شہری کا کہنا ہے کہ یہ دیکھں یہ کور ہیڈ کوارٹر ننگر ہار ہے، ہی ان کی چوکی بنی ہوئ ہے اورجھنڈے لگے ہوے ہیں۔حال دیکھں کے اس کے سامنے روڈ تک نہیں بنی۔
غربت اور بیروزگاری سے افغان لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کا یہ حال ان بغیرت طالبان کی وجہ ہوا ہے۔
شہری نے اس ویڈیو کے زریعے جنرل عاصم منیر سے درخواست کی ہے کہ ایران کے لیے جو آپ نے کیا اس کی تعریف پوری دنیا کر رہی ہے ارو وہ تعریف کے قابل بھی ہے۔
عاصم منیر ہم پر ایک مہربانی کریں کہ اس ہندوستان کے غلام ھیبت اللہ سے ہمیں نجات دلایئں۔
اللہ آپ کی مدد کرے اور ہماری بھی مدد کرے اور اللہ آپ کہ بھی کامےاب کرے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago





