Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کا کینڈین وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے میں امن اور استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال

رابطے میں دونوں ممالک نے خطے میں، بالخصوص لبنان سمیت، دیرپا امن اور مستحکم جنگ بندی کی امید ظاہر کی،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 19th 2026, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کا کینڈین وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے میں امن اور استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آج شام کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری صورتحال اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند نے مختلف فریقین کے درمیان پائیدار مکالمے اور تعمیری روابط کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔

ترجمان نے مزید بتا یا رابطے میں دونوں ممالک نے خطے میں، بالخصوص لبنان سمیت، دیرپا امن اور مستحکم جنگ بندی کی امید ظاہر کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر فریقین نے وسیع تر علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا