Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم اور صدرمملکت کے عالم یومِ مزدور پر خصوصی پیغامات،محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

جوقوم اپنے مزدوروں کا تحفظ کرتی ہے، وہ اپنے مستقبل کا تحفظ کرتی ہے، محنت کشوں کو بااختیار بنانا پائیدار قومی طاقت کی بنیاد ہے،صدر مملکت

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 1st 2026, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم اور صدرمملکت کے عالم یومِ مزدور پر خصوصی پیغامات،محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

اسلام آباد:  صدر مملکت اور وزیراعظم نے کاروباری برادری اور صنعتکاروں سمیت متعلقہ فریقین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی محنت کش افرادی قوت کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جو قوم اپنے مزدوروں کا تحفظ کرتی ہے، وہ اپنے مستقبل کا تحفظ کرتی ہے، محنت کشوں کو بااختیار بنانا پائیدار قومی طاقت کی بنیاد ہے۔

بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی محنتی معیارات کو برقرار رکھنے اور کام کی جگہ پر بنیادی حقوق کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، جن میں منصفانہ اجرت، سماجی تحفظ، جبری اور کم سن بچوں سے مشقت کا خاتمہ اور امتیازی سلوک کا خاتمہ شامل ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

دوسری جانب عالمی یوم مزدور پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا بھر بالخصوص پاکستان کے محنت کشں مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقات کی قربانی زندگی کو رواں دواں رکھتی ہے، معاشرے کے یہی بےلوث جفاکش سب سے بڑے اعزاز کے مستحق ہیں، مزدور اور ہنرمند افراد اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے آئینہ دار ہیں۔

بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سمندرپار ہمارے لاکھوں محنت کش قومی صلاحیت اور ملکی اساس کے سفیر ہیں، ان کی قابلیت اور محنت سے کمائی گئی ایک ایک پائی ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ سمندرپار پاکستانی ملکی معاشی استحکام میں قیمتی زرمبادلہ کی صورت اپنا حصہ ڈالتے ہیں، ہنرمندی، پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
Advertisement