Advertisement
تفریح

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

فنڈز کے ذریعے فلم سازوں کو ڈرامہ، ڈاکیومنٹری اور فلم سازی میں معاونت دی جائے گی جس میں جہاں پنجاب کی ثقافت، سیاحت اور مثبت تشخص کو فلم کے ذریعے اجاگر بھی کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر May 1st 2026, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

لاہور:پنجاب اسمبلی میں فلم اسٹی اتھارٹی بل منظور کر لیا گیا، جس کے تحت فلم انڈسٹری کی بحالی و فروغ کیلئے تمام تر اخراجات پنجاب حکومت ادا کرے گی جبکہ فلم سازی، ڈرامہ، ڈاکیومنٹری کی سرپرستی کی جائے گی۔

بل کے تحت پنجاب میں فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دی گئی،  جس میں فنڈز کے ذریعے فلم سازوں کو ڈرامہ، ڈاکیومنٹری اور فلم سازی میں معاونت دی جائے گی جس میں جہاں پنجاب کی ثقافت، سیاحت اور مثبت تشخص کو فلم کے ذریعے اجاگر بھی کیا جائے گا۔

پنجاب فلم سٹی کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں قائم کیا جائے گا،،اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پندرہ  رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی،،  امید ہے اب انڈسٹری کا نیا دور شروع ہو گا۔

دوسری جانب فلم پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے فیصلے  کو  سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ناگزیر تھا،، امید ہے  پیاسی انڈسٹری اب سیراب ہو گی۔

اس حوالے سے فلم ڈائریکٹر مسعود بٹ اور شہزاد رفیق نے فیصلے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے ذریعے فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آئے گا۔

جبکہ لالی وڈ شو مین سید نور نے کہا کہ   یہ فلم انڈسٹری کیلئے خوش قسمتی ہے،، جو خواب دیکھے وہ پورے ہوں گے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement