Advertisement
پاکستان

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے یونانی حکام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی معاونت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 2nd 2026, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں اسرائیلی فوج نے دیگر انسانی ہمدردی کیلئے سرگرم کارکنوں کے ساتھ گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوران غیر قانونی طور پر حراست میں لیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے یونانی حکام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی معاونت کی۔

اسحاق ڈار نے ترکیہ کی قیادت اور حکومت کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی استنبول واپسی اور وہاں سے پاکستان روانگی میں سہولت فراہم کی۔

انہوں نے فلوٹیلا پر سوار انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اورغزہ کے محصور عوام کے لیے بھیجی جانے والی امداد میں رکاوٹ کی شدید ترین مذمت کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 17 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 21 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 17 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement