آگ بجھانے کے عمل میں 14 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا اور درجنوں لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، 2 گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا،رپورٹس


نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں مبینہ طور پر اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے علاقے وویک وہارمیں رہائشی عمارت کی دوسری منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیسری اور چوتھی منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ ادارے فوری ریسکیو کرنے پہنچ گئے، آگ بجھانے کے عمل میں 14 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا اور درجنوں لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، 2 گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
اس حوالے سے مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی البتہ رہائشیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آگ مبینہ طور پر اے سی پھٹنے کی وجہ سے لگی تاہم معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 9 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 14 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 9 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 8 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago


