پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف
انہوں نے اسلام آباد میں ائیر ہیڈ کوارٹرز میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی شاندار کامیابی تمام قومی اداروں کی مشترکہ کوششوں اور اللہ تعالی کی مدد کا نتیجہ تھی

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھا اور اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں ائیر ہیڈ کوارٹرز میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی شاندار کامیابی تمام قومی اداروں کی مشترکہ کوششوں اور اللہ تعالی کی مدد کا نتیجہ تھی۔
انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ ہمیشہ پاکستان کی بہادر اور مشکلات کا سامنا کرنے والی عوام کی توقعات پر پورا اترے گی، انہوں نے یقین دلایا کہ پاک فضائیہ قوم کیلئے فخر کی علامت رہے گی۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 18 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 21 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago






