لاہور: عدالت نے ایم پی اے نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے ایم پی اے نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے،ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد کی ۔
جی این این کے مطابق عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے حکام نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
چند دن قبل دل میں تکلیف کی وجہ سے جہانگیر ترین گروپ کے حمایت یافتہ نذیر چوہان کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ ایم پی اے نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 11 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 19 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 15 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 19 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 8 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 11 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




