ایمسٹر ڈیم: مشہور ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2021, 9:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22سالہ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بنانے کے دوران پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے، یوٹیوبر کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا اٹلی کے ایک پہاڑی علاقے میں ویڈیو بنانے گیا تھا جہاں 656 فٹ کی بلندی سے نیچے آگرا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔
اطالوی میڈیا کے مطابق نوجوان یوٹیوبر کے پہاڑی سے گرنے کے بعد ریسکیو ورک کے لیے ہیلی کاپٹر بھی علاقے میں بھیجا گیا تھا تاہم یوٹیوبر کی جان نہیں بچائی جاسکی، نوجوان یوٹیوبر نے فروری 2016 میں ویڈیوز بنانا شروع کیں جہاں اس کے ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 23 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی سے 14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر، 1692 موضع جات زیرِ آب
- 2 hours ago

ایران کا جوہری پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر غور
- an hour ago

پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
- an hour ago

پولینڈ میں ایئر شو کی ریہرسل کے دوران امریکی ایف16 طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک
- 4 hours ago

اسرائیلی فوج کے یمن پر حملے جاری، دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر شدید بمباری
- 4 hours ago

امریکا کا بیرون ممالک سے آنے والے چھوٹے پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان
- an hour ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان
- 2 hours ago

ایف بی آر کا کورئیرز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ریٹرن لازمی جمع کرانے کا حکم
- 3 hours ago

وزیر داخلہ کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،مشترکہ امور، اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال
- an hour ago

پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پر غور
- 3 minutes ago

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کوشام 5بجے طلب، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- an hour ago

اسپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات