ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
بنگلادیش کی جانب سے کپتان نجم الحسن شنتو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنزکی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ مومن الحق 91 رنزبنا کرنمایاں رہے


ڈھاکا؛بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں جاری میچ کے پہلے دن 85 اوورز کا کھیل ممکن ہوا، جس کے اختتام پرمشفق الرحیم 48 اور لٹن داس 8 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔
بنگلادیش کی جانب سے کپتان نجم الحسن شنتو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنزکی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ مومن الحق 91 رنزبنا کرنمایاں رہے، دیگرکھلاڑیوں میں محمود الحسن جوائے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز بنا سکے۔
اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، تاہم قومی باؤلرزمیزبان بیٹرزپرمکمل دباؤ ڈالنے میں کامیاب نہ ہوسکے،پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس، حسن علی اور نعمان علی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
میچ میں پاکستان کی جانب سے اذان اویس اورعبداللّٰہ فضل نے ٹیسٹ ڈیبیو بھی کیا، جس پر شائقین کرکٹ کی نریں مرکوز رہیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 16 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 hours ago






