Advertisement
پاکستان

 ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی،وزیر دفاع

سیالکوٹ میں 54 ایکڑ اراضی پر ایک بڑا پارک تعمیر کیا جا رہا ہے، جبکہ 18 ارب روپے کی لاگت سے رنگ روڈ منصوبہ بھی مکمل کیا جائے گا،خواجہ آصف

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 9th 2026, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی،وزیر دفاع

سیالکوٹ:خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی، جبکہ موجودہ حکومت عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے،شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا منصوبہ 2017ء میں منظور کیا تھا، جو اس وقت چار سے پانچ ارب روپے کا تھا، تاہم اب اس کی لاگت بڑھ کر 9 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے بتایا کہ سیالکوٹ میں 54 ایکڑ اراضی پر ایک بڑا پارک تعمیر کیا جا رہا ہے، جبکہ 18 ارب روپے کی لاگت سے رنگ روڈ منصوبہ بھی مکمل کیا جائے گا، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار دیگر صوبوں کے مقابلے میں نمایاں ہے اور خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیالکوٹ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے آئندہ بجٹ میں نئے منصوبے بھی شامل کیے جائیں گے، گزشتہ سال شہر کے تینوں نالوں میں طغیانی کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا، جس کی ایک بڑی وجہ نالوں پر غیرقانونی تعمیرات ہیں۔

مزید برآں، ان کا کہنا تھا کہ نالوں سے سات ہزار ٹن کچرا نکالا گیا، تاہم گندگی پھیلانے والے عناصر اب بھی موجود ہیں، خواجہ آصف نے غیرقانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود تجاوزات ہٹا دیں، ورنہ حکومت کارروائی کرے گی۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 12 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 10 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 8 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 12 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 12 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 10 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
Advertisement