Advertisement
پاکستان

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی

تقریب میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر تقریب سے خطاب بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 9th 2026, 9:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی

راولپنڈی: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرجنرل ہیڈ کوارٹر( جی ایچ کیو )راولپنڈی میں کل تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح 8 بج کر 40 منٹ پر پُروقارتقریب منعقد ہو گی، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے۔

علاوہ ازاں چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر بابر سدھو اور چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شریک ہوں گے،تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نیول چیف اورایئرچیف یادگارشہدا پرپھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔

تقریب میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر تقریب سے خطاب بھی کریں گے، یوم معرکہ حق اس بات کی تجدید ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت