Advertisement
پاکستان

 پاکستان نے بھارت کو نہ صرف فوجی محاذ بلکہ سفارتی اور بیانیہ محاذ پر بھی شکست دی،عطا تارڑ

پاکستانی میڈیا کی ایسے وقت میں پختہ،ذمہ دارانہ اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کو سراہا جب بھارتی میڈیا جھوٹی رپورٹنگ کے ذریعے جنگی جنون میں مصروف تھا،عطا تارڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 10th 2026, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پاکستان نے بھارت کو نہ صرف فوجی محاذ بلکہ سفارتی اور بیانیہ محاذ پر بھی شکست دی،عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو نہ صرف فوجی محاذ بلکہ سفارتی اور بیانیہ محاذ پر بھی شکست دی۔
تفصیلات کے نطابق آج پاکستان ٹیلیویژن( پی ٹی وی )کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات، آئی ایس پی آر اور پاکستانی میڈیا نے کامیابی سے حقائق پیش کرکے بھارت کے جھوٹ اور بے بنیاد دعوئوں کو بے نقاب کیا۔

انٹرویو میں وزیر اطلاعات نے پاکستانی میڈیا کی ایسے وقت میں پختہ، ذمہ دارانہ اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کو سراہا جب بھارتی میڈیا جھوٹی رپورٹنگ کے ذریعے جنگی جنون میں مصروف تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا نے لاہور اور ملتان میں خیالی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھی کیا تھا جبکہ یہ سب جانتے ہیں کہ ان دونوں شہروں میں سمندر موجود ہی نہیں ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط اور با صلاحیت ہاتھوں میں ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 منٹ قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 35 منٹ قبل
Advertisement