لاہور : نئی فلم میرا لیاری کی اسکریننگ تقریب کا انعقاد ،فلم کی کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات کی بھرپور شرکت
فلم کی کہانی باہمت خواتین کی آگے بڑھنے کی جدوجہد پر مبنی ہے،جس میں آگے بڑھنے کی لگن، معاشرتی رکاوٹیں اور مقابلے کو دکھایا گیا ہے


لاہورکے نجی سیمنا میں نئی فلم ’میرا لیاری‘ کی اسکریننگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات شریک ہوئیں۔
فلم کی کہانی باہمت خواتین کی آگے بڑھنے کی جدوجہد پر مبنی ہے،جس میں آگے بڑھنے کی لگن، معاشرتی رکاوٹیں اور مقابلے کو دکھایا گیا ہے، یہ کہانی ہے میرا لیاری کی جس میں خواتین کی محنت اور لگن کو اجاگر کیا گیا۔جبکہ شوبز اور دیگر شخصیات کی جانب سے اداکارہ دنانیر مبین کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ دنانیر مبین اور سمیعہ ممتاز کا کہنا تھا کہ فلم کے ذریعے خواتین کی ہمت کو اجاگر کیا گیا،جبکہ اداکار نیئر اعجاز اور فلم ڈائریکٹر ابوعلیحہ نے کہا کہ فلم کے ذریعے دکھایا گیا کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔
خیال رہے کہ فلم ’میرا لیاری‘ کی نمایاں کاسٹ میں اداکارہ دنانیر مبین، عائشہ عمر، نیئر اعجاز، سمیعہ ممتاز ٹیپو شریف اور دیگر شامل ہیں

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago






