اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
سعودی وزیر خارجہ نے مذاکراتی عمل کے دوران ثالثی اور مکالمے کے فروغ کے لیے پاکستان کی مستقل اور مسلسل سفارتی کوششوں کو سراہا اور اس ضمن میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی،ترجمان


اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ کل متوقع الیکٹرانک دستخط کی تقریب کے بعد ہونے والی پیش رفت خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام میں معاون ثابت ہوگی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ سعودی وزیر خارجہ نے مذاکراتی عمل کے دوران ثالثی اور مکالمے کے فروغ کے لیے پاکستان کی مستقل اور مسلسل سفارتی کوششوں کو سراہا اور اس ضمن میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے رواں ماہ کے آخر میں مصر میں ہونے والے علاقائی چار ملکی وزرائے خارجہ (آر-4) اجلاس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 days ago
