اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا


کراچی : اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا باقاعدہ اعلان اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کیا۔ بینک کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے 15 جون یعنی آج معقد ہونے والی ایک میٹنگ میں پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی کے اعلان پر بھی شرح سود کو برقرار رکھا گیا تھا۔
معاشی ماہرین کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا یہ فیصلہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جس کے بعد یہ توقعات واضع طور پر بڑھ گئی ہیں کہ اس سفارتی پیش رفت سے پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ میں نمایاں کمی آئے گی اور عالمی مارکیٹ میں توانائی خصوصاً خام تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے ملکی معیشت کو بڑا ریلیف ملے گا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل






