اس سے قبل جب ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیراعظم ہاؤس پہنچے تووزیراعظم محمد شہبازشریف نے مرکزی دروازے پر انہیں گرم جوشی سےخوش آمدید کہا۔


اسلام آباد:ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کووزیر اعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔
اس سے قبل جب ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیراعظم ہاؤس پہنچے تووزیراعظم محمد شہبازشریف نے مرکزی دروازے پر انہیں گرم جوشی سےخوش آمدید کہا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خیر سگالی کے کلمات کا تبادلہ ہوا۔استقبالیہ تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔.jpg)
مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو سلامی دی اور گارڈآف آنر پیش کیا۔معززمہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
اس موقع پروزیراعظم محمد شہباز شریف نے معززمہمان سے اپنے کابینہ ارکان اور وفد کا تعارف کرایا۔صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان نے بھی
وزیراعظم پاکستان سے اپنے وفد کا تعارف کرایا۔وزیرخارجہ عباس عراقچی اور اعلی سطح وفد ایرانی صدر کے وفد میں شامل ہیں۔
صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔.jpg)
پاکستان اور ایران کی قیادت کے درمیان حالیہ مہینوں میں اعلیٰ سطح رابطوں میں اضافہ ہوا۔ صدر مسعود پزشکیان کے دورے سے دو طرفہ تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

