سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس میں 5 سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 4 کی تلاش جاری ہے

شائع شدہ a month ago پر Jul 1st 2026, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات کی جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس میں 5 سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 4 کی تلاش جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثےکا شکار کشتی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سوار تھے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے مقامی انتظامیہ اور رضاکاروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 14 گھنٹے قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 8 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)
