پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور گاڑی بھی دریا سے نکال کر ضبط کر لی گئی ہے

شائع شدہ 4 ماہ قبل پر جولائی 2 2026، 4:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور گاڑی بھی دریا سے نکال کر ضبط کر لی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد شیخوپورہ سے ناران گھومنے آئے تھے اور دریائے کنہار عبور کرنے کی ویڈیو بنانے کی کوشش میں گاڑی سمیت بہہ گئے تھے۔
پولیس کے مطابق مقامی رافٹنگ ٹیم نے چاروں کو بچالیا تھا جب کہ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




