کراچی : سندھ حکومت نے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
واٹس ایپ کا شاندارتاریخی فیچر متعارف کروادیا گیا
محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 8 محرم سے دس محرم تک رہےگا۔
یو اے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےبڑا اعلان
خواتین ، بچوں ، بوڑھوں اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






