- Home
- News
ڈائریکٹرز کی بات نہ ماننے پر کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے ، نرگس فخری
ممبئی : بھارت کی معروف ترین اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ انہیں ڈائریکٹرز کی نامناسب باتیں نہ ماننے پر کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے ۔
بھارت میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نرگس فخری کا کہنا تھا کہ میں ایک حدود متعین کی ہوئی ہے ، مجھے شہرت اور پیسے کی بھوک نہیں کہ فلموں کا حصہ بننے کے لیے ہر ناجائز بات مان لوں۔
ان کا کہناتھاکہ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کے نہ مناسب رویوں کا مجھے وقتی دکھ ہوتا تھا تاہم میں نے ان کے رویے کو زیادہ دل پر نہیں لیا اور نہ ہی لیتی ہو ں۔
واٹس ایپ کا شاندارتاریخی فیچر متعارف کروادیا گیا
واضح رہے کہ سپر ہٹ فلم راک سٹار سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی خوبرو اداکارہ نے کہا کہ بالی ووڈ کا حصہ بننے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ یہاں فحش اور نامناسب سین فلمائے نہیں جاتے ۔
وہ اس وقت ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں اور اداکاری سے فی الحال بریک لیا ہوا ہے ۔
ناسا کے خلائی جہاز کی سورج کے انتہائی قریب پہنچنے کی کوشش کامیاب
- 13 گھنٹے قبل
مودی حکومت کا ادھمپور-سری نگر-بارہمولہ ریل لنک منصوبہ کشمیر کو زیر تسلط رکھنے کی کوشش ہے
- 14 گھنٹے قبل
سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثاثوں پر سودے بازی کرنے کو بھی تیار رہتی ہیں،چئیرمین بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافربسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل
عوام گھبرائے نہیں،پاکستان کو مشکلات سے نکال کر خوشخبریاں دینگے،تکالیف میرے لیے کوئی نئی بات نہیں، آصف زرداری
- 11 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بنک نے یکم جنوری2025 کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا
- 10 گھنٹے قبل