علاقائی

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیاگیا

لاہور: فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیاگیا۔ فردوس عاشق اعوان نو منتخب ممبر پنجاب اسمبلی سلیم بریار کی حلف برداری کیلئےپہنچی تھیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2021, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیاگیا

 

فردوس عاشق اعوان کو کچھ دیربعد پنجاب اسمبلی جانےکی اجازت دےدی گئی ۔اب نہ میں معاون خصوصی ہوں اور نہ ہی ممبر اسمبلی ہوں۔ اسمبلی میں داخلے کی اجازت دینا اسپیکر کا استحقاق ہے۔

 

بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا 

میں بعد میں دیکھوں گی مجھےکس نے روکا۔  وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نےمجھےنئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرنا ہے۔ میں بطور پارٹی ورکر کام کروں گی۔