اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے، جہاں وہ 5ویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 5ویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔تربیلا پانچواں توسیعی منصوبے سے 1530 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا ہو گی۔منصوبے کی تکمیل سے تربیلا ڈیم میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 6418 میگا واٹ ہو جائے گی۔تقریب میں وزیر آبی وسائل مونس الہی، چیئرمین واپڈا سمیت دیگر حکام شریک ہونگے۔
جی این این کے مطابق منصوبے کے لیے ورلڈ بینک 390 ملین ڈالرز فراہم کرے گا۔ ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنتٹ بینک 30 کروڑ ڈالر دےگا۔ منصوبے کے تعمیراتی عمل میں 3 ہزار تک ملازمتیں پیدا ہونگی۔منصوبے والے علاقے عوامی فلاح و بہبود کے لیے 298 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 10 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 13 hours ago

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 11 hours ago

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 13 hours ago

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 13 hours ago

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 13 hours ago

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 11 hours ago

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 10 hours ago

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 10 hours ago

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 10 hours ago
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 13 hours ago

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات