Advertisement
علاقائی

پاکستانیوں کا1منٹ میں50ہزارپودےلگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مشن

گوجرانوالہ: پاکستانیوں کا1منٹ میں50ہزارپودےلگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مشن آج دوپہر3بجے شروع ہوگا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 13th 2021, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانیوں کا1منٹ میں50ہزارپودےلگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مشن

تفصیلات کے مطابق  جی ٹی روڈگرین بیلٹ پر 1منٹ میں50 ہزارپھلدارپودےلگائیں جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے وزیر اعظم کو بھی تقریب کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ 1منٹ میں  37 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بھارت کے پاس ہے۔

13ہزاربچے عالمی ریکارڈ میں شرکت کریں گے ۔  ہر بچہ 4 پودے لگائے کا۔  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی تقریب میں شرکت کرے گی ۔تقریب کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Advertisement
پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل،گھوٹکی میں متعدد زائد دیہات زیر آب

  • 39 منٹ قبل
بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اپیل کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز

روس : 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،سونامی کی وارننگ جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع 

  • 32 منٹ قبل
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

  • 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

  • ایک گھنٹہ قبل
نیپال: کامیاب پرتشدد مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل،سابق چیف جسٹس عبوری وزیر اعظم مقرر

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا میانوالی میں 15ستمبر سے الیکٹرک بس سروس شرو ع کرنے کا اعلان

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

  • 14 گھنٹے قبل
موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی حسن صدیقی جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement