لاہور : اداکارہ مہوش حیات نے امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو شادی کی پیشکش کردی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نے اپنی شادی سے متعلق گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں میزبان کے ساتھ گفتگو کی ۔
اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت زیادہ پریکٹیکل اور حقیقت پسند ہوں، چاہتی ہوں کہ جیون ساتھی رومانوی ہوتاکہ چیزوں کو متوازن طریقے سے لے کر چلا جائے۔
مہوش حیات نے اپنی پسندیدگی سے متعلق کہا کہ مجھے سب سے بڑا کرش امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر تھا اور اب بھی ہے۔
اداکارہ نے لیونارڈو ڈی کیپریو سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر آپ یہ پروگرام دیکھ رہے ہیں اور میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے تو آپ بارات لے کر آنا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں۔
مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ اب تک پاکستان میں ایسا کوئی نہیں ملا جسے دیکھ کر گھنٹی بجی ہو۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل







