پاک فضائیہ ایئرہیڈ کوارٹرزمیں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
اسلام آباد : پاک فضائیہ ایئرہیڈ کوارٹرزمیں 75 یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا پاک فضائیہ کی تمام مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایئرہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ایئر وائس مارشل ندیم صابرانسپکٹرجنرل پاکستان ایئر فورس نے پرچم کشائی کی ہے ۔
ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں موجود تمام عملے نے پوری قوم کے ساتھ ہم آواز ہو کر قومی ترانہ گایا ،سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو کایوم آزادی کا پیغام پڑھ کر سنایاگیا جبکہ پاک فضائیہ کی ریجنیل ایئرکمانڈز، تمام بیسز اور تنصیبات پر بھی تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





