اسلام آباد : پولیس نے منشیات فروشوں اورجعلی کرنسی رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے،ا سپیشل چیکنگ کے دوران پانچ منشیات فروش گرفتارکرلیے گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 17th 2021, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ترجمان پولیس کاکہنا ہے کہ کارروائیاں تھانہ شمس کالونی، رمنا، آئی نائن پولیس کی جانب سے کی گئیں ۔ اسپیشل چیکنگ کے دوران پانچ منشیات فروش گرفتار، 1200گرام ہیروئن، 300گرام آئس، 2830 گرام افیون،430 گرام چرس برآمد کر لی گئیں ۔ ترجمان پولیس نےبتایاکہ ملزم محمد ابرار سے 60ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔ملزمان میں منشیات فروش سمران قیصر،اللہ دتہ، ہارون باچہ، سردار علی شامل ہیں ۔

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 36 منٹ قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 14 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 منٹ قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 29 منٹ قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.webp&w=3840&q=75)




.jpg&w=3840&q=75)