Advertisement
تجارت

ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی

اسلام آباد :ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی ،چینی کی ایکس مل قیمت 72 روپے 22 پیسے فی کلو مقرر۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 17 2021، 1:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی قیمت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،مقامی طور پر پیدا کی جانیوالی چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کی گئی ہے ۔

ایف بی آر نے سپریم کورٹ کا تحریری آرڈر جاری ہونے کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت کا تعین کیا ہے ۔

Advertisement