Advertisement
علاقائی

چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پرخوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیچہ  وطنی:  جی ٹی روڈ پرخوفناک حادثہ ، 2  افراد جاں بحق

جی این این  کے مطابق  حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2افراد موقع پر دم توڑ گئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ  تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین