چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 27th 2021, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2افراد موقع پر دم توڑ گئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- ایک گھنٹہ قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- ایک گھنٹہ قبل

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 12 منٹ قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 9 منٹ قبل

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 4 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- ایک گھنٹہ قبل

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات