بھارت سمجھ رہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت سمجھ رہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں۔


تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن نے کابل دھماکے کا 4 دن پہلے بتا دیا تھا، بھارت نے خصوصی طور پر مجھے نشانہ بنایا ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ تمام غیر ملکیوں کو 21 دن کا ٹرانزٹ ویزا دیا جا رہا ہے، 1480 افراد کو طورخم سے انٹری دی ہے، افغانستان سے آنیوالوں کیلئے اسلام آباد کا نیا اور پرانا ایئرپورٹ مختص کر رہے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب شہباز شریف بولتے ہیں تو مریم اور نواز شریف خاموش ہو جاتے ہیں، جب نواز شریف اور مریم بولتے ہیں تو یہ خاموش ہو جاتے ہیں، میری اور شہبازشریف کی پارٹی دل سے ایک ہی ہے، پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہے، پی ڈی ایم میں 2 جماعتیں ہیں، تیسرا کوئی ووٹ نہیں، عمران خان ان سے اگلا الیکشن بھی نہیں ہاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نادرا کو اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ لسٹوں کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 11 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 7 گھنٹے قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل



