رحیم یار خان : کوٹ سمابہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2کی حالت تشویش ناک ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 30th 2021, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوا لی بدقسمت کار سوار فیملی رحیم یارخان سے خانپور جارہی تھی ، جہاں وہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ شدید زخمی ہونے والے 2افراد کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ جا ں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں بھی شیخ زید ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 11 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

صائم ایوب کی فارم بدستور خراب، ایشیا کپ میں ’صفر‘ کی ہیٹ ٹرک مکمل
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ ٹن گندم برآمد، آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

اللہ کا شکر ہے، پاکستان کی عزت بچی اب ٹیم سے پرفارمنس کی امید ہے ، محسن نقوی
- 7 گھنٹے قبل

متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی
- 7 گھنٹے قبل

قاہرہ کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب، تحقیقات شروع
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 10 گھنٹے قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات