پشاور : صوبائی دارالحکومت خیبر پختون خواہ کے پانچ مختلف مقامات میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیاگیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہر کے پانچ مختلف علاقوں میں آج رات نو بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے ان میں فقیر آباد ، حیات آبادفیز 6 ، فیصل کالونی ، رریاب کالونی اور اعجاز آباد شامل ہیں ۔
اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مذکورہ علاقوں میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی رہے گی۔ مذکورہ علاقوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے ۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ سامنے آرہا ہے اور اب بھی گزشتہ 24 گھٹے کے دوران 118 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تےتعداد 25 ہزار 788 ہوگئی ہے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں تین ہزار 838 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک بھر میں کورونا کی مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاک 60 ہزار 119 ہوگئی ہے ۔
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 12 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 12 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل




