Advertisement

افغانستان چھوڑنےو الے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری

واشنگٹن : امریکہ نے افغانستان مشن مکمل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے تصویر جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 31 2021، 2:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان چھوڑنےو الے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری

اس حوالے سے تفصیلات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میجر جنرل کرس ڈونا ہو ہیں جو امریکہ کے لیے روانہ ہونے والے آخری سی 17 میں سوار ہونے لگے ہیں ۔

امریکہ بیس سال بعد افغانستان سے نکل گیا ہے امریکہ نے ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے اپنے فوجیوں کے اںخلا کا مشن مکمل کرلیا ہے ۔

واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم ہوگیا ہے اور اب سفارتی مشن شروع ہورہا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے ، افغانستان سے امریکی سفارتی موجودگی ختم کرکے قطر منتقل کرچکے ہیں ۔ دوحہ میں امریکی سفارت کار طالبان سے رابطہ کریں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سائے میں انخلا آپریشن مکمل کیا ۔ ہماری فورسز نے کابل انخلا میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

انخلا آپریشن میں معاونت کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں ، قطر ، ترکی کی کوششوں کو سراہتے ہیں ۔ انٹونی بلنکن  کا کہن اہے کہ ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد کو افغانستان سے بحفاظت متنقل کیا گیا ہے ۔ افغانستان سے منتقل کیے گئے افراد میں 6 ہزار امریکی بھی شامل ہیں ۔

ایک یا دو سو کے قریب امریکی اب بھی افغانستان میں موجود ہیں ، ان سے معلوم کیا جارہا ہے کہ وہ افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں یا نہیں ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
ٹی وی ڈرامہ "جن کی شادی ان کی شادی" کی عوام میں مقبولیت بڑھ گئی 

ٹی وی ڈرامہ "جن کی شادی ان کی شادی" کی عوام میں مقبولیت بڑھ گئی 

  • 18 گھنٹے قبل
27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری

27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری

  • 17 گھنٹے قبل
سونے کی بڑھتی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، فی تولہ ہزاروں روپے سستا

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، فی تولہ ہزاروں روپے سستا

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

  • 13 گھنٹے قبل
بھارت، سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی راہ میں رکاوٹ ہے، دفتر خارجہ

بھارت، سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی راہ میں رکاوٹ ہے، دفتر خارجہ

  • 18 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا

  • 12 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد   انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد انتقال کر گئے

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

  • 17 گھنٹے قبل
پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

  • 17 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement