Advertisement
تفریح

اداکارہ دپیکا پڈوکون کی چار سال بعد ایک بار پھر ہالی ووڈ میں واپسی

ممبئی: اداکارہ دپیکا پڈوکون چار سال بعد ایک بار پھر ہالی ووڈ میں واپسی کررہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ دپیکا پڈوکون کی چار سال بعد ایک بار پھر ہالی ووڈ میں واپسی

تفصیلات کے مطابق داکارہ دپیکا پڈوکون نے ساڑھے چار سال بعد اپنے دوسرے ہالی ووڈ پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے،اس سے قبل  اداکارہ نے 2017  میں ہالی ووڈ اسٹار ون ڈیزل کے ہمراہ کام کیا تھا۔

تاہم اس کے بعد اداکارہ کسی اور ہالی ووڈ پراجیکٹ میں نظر نہیں آئی تھیں اور اب ایک طویل عرصے بعد دپیکا نے اپنی دوسری ہالی ووڈ فلم سائن کی ہے جو ایک  بین الثقافتی رومینٹک کامیڈی فلم ہے ۔

فلم کا نام فی الحال منظر عام پر نہیں آیا ہے یہ فلم امریکی میڈیا کمپنی ایس ٹی ایکس گلوبل  کورپوریشن کے تحت تیار کی جائے گی۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 19 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 19 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 19 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی