لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے ویکسینیشن نہ کروانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سخت احکامات کے باوجود لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے پانچ ہزار ملازمین نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی تھی جس کی وجہ سے لیسکو حکام نے پانچ ہزار ملازمین کی اگست کی تنخواہ روک دی ہے۔
ذرائع ےکے مطابق ملازمین کو ویکسین لگوانے کا ایک اور موقع دیدیا گیا،اگلے مرحلے میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جائیگی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں تین ہزار 838 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک بھر میں کورونا کی مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاک 60 ہزار 119 ہوگئی ہے ۔
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ سامنے آرہا ہے اور اب بھی گزشتہ 24 گھٹے کے دوران 118 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تےتعداد 25 ہزار 788 ہوگئی ہے ۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 20 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل






