این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی تردیدکردی
اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے عالمی وبا کے کیسز دوبارہ بڑھنے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 7th 2021, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیا ل رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ این سی او س نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
این سی او سی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ ملک بھر میں 6 ستمبر سے تیس ستمبر تک تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ خبرمحض افواہ ہے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔

ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ عوام ایسی خبروں سے بچیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آہریشن سینٹر نے سکولوں کی بندش کا فیصلہ نہیں کیا۔

ٹرمپ کا منی سوٹا کے گورنر اور میئر پرلوگوںکو بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام
- a day ago

پاکستان نے اپنی دانشمندانہ اور اسٹریٹجک سفارتکاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، عالمی جریدہ
- a day ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

خیبرپختوانخوامیں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
- a day ago
وزیراعظم شہباز شریف کا جیم اسٹون انڈسٹری کے فروغ اور برآمدات بڑھانے پر زور
- 5 hours ago

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

اگر وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، سہیل آفریدی
- a day ago

ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سےحکومت جو بھی فیصلہ کریگی،من و عن عمل کریں گے،محسن نقوی
- a day ago

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 3 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
وفاقی وزیر داخلہ نے جدید ترین مانیٹرنگ نظام ”شکرا“ کا افتتاح کر دیا
- an hour ago

پاکستانی طالبہ نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
- 44 minutes ago
ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









