شمالی وزیرستان میں دوسالی کے مقام پر کلئیرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کلئیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 سپاہی شہید ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 سپاہی شہید ہوگئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے سے سپاہی ضیا اکرم اور مصور خان شہید ہوگئے ہیں ، ضیا اکرم مظفر آباد جبکہ مصور خان باجوڑ سے تعلق رکھتے تھے۔سیکویرٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک بھی ہوا ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a minute ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



