Advertisement

انضمام الحق   نےقومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دئیے

لاہور: سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں فخر زمان،شرجیل خان اور عثمان قادر کو قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنا حیران کن ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انضمام الحق   نےقومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دئیے

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق    نے کہا کہ     عثمان  قادر،شرجیل خان   اورفخر زمان  جیسے کھلاڑیوں کو پورا سیزن کھلایا اور  اب  انہیں  اسکواڈ میں  شامل نہ  کرنے پر حیرانی ہوئی۔ تینوں  ٹی 20 میچز  کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ میگا ایونٹ میں   سنیئرز کی ضرورت ہوتی ہے اس لئےشعیب ملک کو  بھی موقع ملنا  چاہیے  تھا۔

سابق چیف سلیکٹر نےکہا    اعظم خان  اور سرفراز احمد دونوں الگ کھلاڑی ہیں۔ متوقع  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ   جو بھی تبدیلیاں  لے کر آئیں اس میں کرکٹ کی بہتری کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ انضمام الحق      کاکہنا تھاابھی انہیں  کسی  عہدے کی پیشکش نہیں  کی گئی کرکٹ  بورڈ کے رابطہ کرنے کی صورت میں اپنا  فیصلہ بتائیں گے۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا