کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات 12 ستمبر کو ہوں گے ۔


تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات کوئٹہ،ژوب اور لورالائی میں ہونگے۔ کوئٹہ میں 5،ژوب اور لورالائی میں 2،2 وارڈز میں الیکشن ہونگے۔ کنٹونمننٹ بورڈ کے الیکشن کے لئے کوئٹہ سے 35،ژوب سے7 اور لورالائی سے5 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ۔ الیکشن کے لئے کوئٹہ سے28ہزار 9 سو 45 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،کنٹونمننٹ بورڈ کے پانچ وارڈز میں 15ہزار3 سو46 مرد اور13ہزار 5سو99 خواتین ووٹرز ہیں۔
الیکشن کے لئے ژوب سے8 سو 8 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ، ژوب کنٹونمننٹ بورڈ کے 2 وارڈز میں 4 سو47 مرد اور 3سو61 خواتین ووٹرز ہیں ۔ الیکشن کے لئے لورالائی سے1ہزار 3 سو 31 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ، لورالائی کنٹونمننٹ بورڈ کے 2 وارڈز میں 6 سو 59 مرد اور 5سو72 خواتین ووٹرز ہیں۔ ژوب میں کنٹونمننٹ بورڈ کے 2وارڈزکئےلئے 7اورلورالائی میں 2وارڈز کیلئے5امیدوارمدمقابل ہونگے۔
کوئٹہ میں کنٹونمننٹ بورڈ کے پانچ وارڈز میں 5 جنرل نشستوں کیلئے35امیدواروں میں پاکستان تحریک انصاف،پاکستان پیپلزپارٹی،جمعیت علما اسلام ف،اورآزاد امیدوار شامل ہیں ۔

آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا
- 4 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار
- 40 منٹ قبل

چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی
- 4 گھنٹے قبل

پاک افواج کی انتھک محنت سے جنگ میں فتح ہوئی ،صدرمملکت
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پااکستان جنگ بندی پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،دفتر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود پاکستان بھر کی 150 پروازیں منسوخ
- 4 گھنٹے قبل
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
- 14 گھنٹے قبل

شوبز شخصیات کا پاک بھارت جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم
- 4 گھنٹے قبل

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا
- 2 گھنٹے قبل

ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے
- 3 گھنٹے قبل