Advertisement
تفریح

اداکارہ ہانیہ عامر بھی پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر بھی پاکستان پر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر بن گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 20th 2021, 7:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور زلمی کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ہانیہ عامر کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کیے جانے کا اعلان کیا گیا۔زلمی کے فیس بک اکاؤنٹ پر ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا کہ ’ہم ہانیہ عامر کو چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں‘۔

قبل ازیں معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بنایا گیا تھا۔پشاور زلمی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ داکارہ ماہرہ پی ایس ایل سیزن 6 میں سپورٹ کریں گی۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند