فیصل آباد :فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے چھیڑ خانی اور نازیبا حرکات کے معاملے میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تھانہ منصور آباد کے پولیس اہلکاروں کو گذشتہ روز سورس رپورٹ میں قصور وار قراردیا گیا تھا۔ درخواست دہندہ کے مطابق پولیس اہلکارآصف اس کی کزن کے ساتھ 2 گھنٹے تک گاڑی میں نازیبا حرکات کرتا رہا ، اس کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے میرے اور میری کزن کے پرس سے 8ہزار روپے اور ایئر پورڈز بھی نکال لئے۔
ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں نے شادی کی تقریب سے واپسی پرگاڑی میں سوار لڑکے اورلڑکی کو تلاشی کے بہانے روکا تھا، ترجمان پولیس کے مطابق ملوث پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



