کراچی : اداکارعمر شریف کی امریکا روانگی کیلئےایئر ایمبولینس کاشیڈول جاری ایئر ایمبولینس 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عمر شریف کو اسپتال سے ساڑھے 4بجے تک کراچی ایئر پورٹ پہنچایا جائےگا،ایئرایمبولینس صبح ساڑھے 5بجے امریکا کے لیے اڑان بھرے گی۔
پرواز 3ممالک میں 2گھنٹے کا اسٹے کرتے ہوئے امریکا پہنچے گی نورمبرگ جرمنی کےایئر پورٹ پرایک گھنٹہ اسٹے کے دوران ایمبولینس کا جہاز تبدیل کیا جائیگا ۔
ایئر اایمبولینس آئس لینڈ اور کینیڈا کے ایئر پورٹس پر 30،30منٹ کا اسٹاپ کرے گی پروازامریکی وقت کے مطابق سہ پہر 4بجے واشنگٹن ڈی سی کے ایئر پورٹ پر لینڈ کرے گی جبکہ شام 5بجے عمر شریف کو جارج واشنگٹن یونیورسٹی اسپتال منتقل کردیا جائیگا۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 18 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








