Advertisement

فارمولا ون : لیوس ہیملٹن  نے فتوحات کا نیا ریکارڈ بناڈالا

برطانیہ کے لیوس ہیملٹن 100 فارمولا ون ریسز جیتنے والے دنیا کے پہلے ڈرائیور بن گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فارمولا ون : لیوس ہیملٹن  نے فتوحات کا نیا ریکارڈ بناڈالا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے لیوس ہیملٹن  رشین گراں پری  ریس جیت کر فارمولا ون میں 100 ریسز جیتنے والے پہلےریسر بھی بن گئے ہیں ۔  اس کامیابی کے ساتھ سیزن کے ٹیبل پر 2 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر بھی آگئے۔

روس کے سوچی آٹو ڈروم کے ٹریک پر ہونے والی ریس کی ابتدا میں لیوس ہیملٹن کو مشکلات کا سامنا تھا مگر پھر بارش کے سبب ہملٹن کو دیگر ڈرائیورز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا جس کے بعد اُنہوں نے آخری چند لیپس میں شاندار ڈرائیونگ کرتے ہوئے ریس فنش کی اور ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔فارمولا ون میں سب سے زیادہ ریسز جیتنے والے ڈرائیور ز میں جرمنی کے مائیکل شوماکر دوسرے نمبر پر  آگئے ہیں ۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 6 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 5 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 11 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں