راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے کی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی پر گفتگو کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قطری وزارت خارجہ کےخصوصی نمائندے نے جی ایچ کیوکادورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےقطری خصوصی نمائندےنے ملاقات کی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی،باہمی تعاون پربات چیت کی گئی، ملاقات میں افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دونوں ممالک کےمابین تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں،دونوں ملکوں کےباہمی تعلقات میں مزیدوسعت آئی ہے،قطری خصوصی نمائندےنےخطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 14 گھنٹے قبل







