Advertisement
پاکستان

شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا اہتمام

پنجاب میں ایک روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا اہتمام

اسلام آباد: آج ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے چلم کے موقع پر مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ 

ملک کے مختلف شہروں میں مجالس اور جلوس برآمد کیے جارہے ہیں اور شہدائے کربلا سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

کراچی میں نشتر پارک سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ تک کنٹینر لگا کر جلوس کے مرکزی راستے اور دکانیں سیل کردی گئیں۔ سندھ کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد ہے جبک شہرِ قائد میں نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔

پنجاب میں ایک روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی گئی۔ لاہور میں موبائل فون سروس جزوی طور پر متاثر ہے جبکہ کوئٹہ میں موبائل فون سروس صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بند رہے گی۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement