سندھ حکومت کی جانب سے ان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات پورے کرنے کااعلان کیا گیا ہے۔


کراچی : پاکستان کے معروف اور لیجنڈ اداکار عمر شریف کولے کرائیر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی۔عمر شریف کو براستہ جرمنی علاج کے لئے امریکا پہنچایا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی امریکا روانگی کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کی جانب سے ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات کئے گئے تھے اور گھر سے کراچی ایئرپورٹ پر موجود ایئر ایمبولینس میں منتقل ہونے کے بعد ایمبولینس کے ڈاکٹر ز نے عمر شریف کا طبی معائنہ کیاجبکہ اس موقع پر ان کے بیٹے جواد عمر نے اپیل کی کہ والد کی طبیعت بحالی کے لئے دعا کیجئے گا ہمیں دعاﺅں کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ معروف اداکار عمر شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انہیں علاج کے لئے امریکا لے جایا جا رہا ہے جہاں ان کا علا ج واشنگٹن ہسپتال میں ہوگا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے ان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات پورے کرنے کااعلان کیا گیا ہے۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 10 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 10 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 10 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago





