Advertisement

سویڈن میں رہائشی عمارت میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

پولیس کے مطابق انہوں نے دھماکے کی جگہ سے ایک مشتبہ شخص کو پکڑا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سویڈن میں رہائشی عمارت میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

سویڈن کے شہر گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ سے 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں

گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور  بالکونیاں تباہ ہو گئیں۔ حکام کے مطابق قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایمبولینسیں دیر سے پہنچنے کے باعث بیشتر افراد کو بس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا، دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا۔

پولیس کے مطابق انہوں نے دھماکے کی جگہ سے ایک مشتبہ شخص کو پکڑا ہے۔ پولیس کی طرف سے واقعے کی  مکمل تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشتگردی کا معلوم نہیں ہوتا۔ ابتدائی اندازے کے مطابق  دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ  مکمل تحقیقات کے بعد مزید اور حتمی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 11 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
Advertisement