پولیس کے مطابق انہوں نے دھماکے کی جگہ سے ایک مشتبہ شخص کو پکڑا ہے۔


سویڈن کے شہر گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ سے 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں
گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بالکونیاں تباہ ہو گئیں۔ حکام کے مطابق قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایمبولینسیں دیر سے پہنچنے کے باعث بیشتر افراد کو بس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا، دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا۔
پولیس کے مطابق انہوں نے دھماکے کی جگہ سے ایک مشتبہ شخص کو پکڑا ہے۔ پولیس کی طرف سے واقعے کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشتگردی کا معلوم نہیں ہوتا۔ ابتدائی اندازے کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مکمل تحقیقات کے بعد مزید اور حتمی معلومات فراہم کی جائیں گی۔
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 2 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 3 دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 3 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 2 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 3 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل


