واجد شمس الحسن کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


لندن: سابق ہائی کمشنر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق واجد شمس الحسن کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے سید واجد شمس الحسن کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سید واجد شمس الحسن صحافی ،سفارتکار اور تاریخ کا عظیم ورثہ تھے ،ان کے والد نواب شمس الحسن قائداعظم کے چالیس سال ساتھی رہے ، سید واجد شمس الحسن بھٹو خاندان کے عظیم دوست اور ساتھی تھے ،ان کی پارٹی قیادت اور جمہوریت کےلئے بے مثال خدمات ہیں۔
آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سید واجد شمس الحسن کے انتقال پر قیادت اور کارکن سوگوار اوران کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 11 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 11 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 11 hours ago


